نواب ٹاؤن،5سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

نواب ٹاؤن،5سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر)نواب ٹاؤن پولیس کی 15کال پر فوری کارروائی،5سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش کرنیوالا درندہ صفت ملزم گرفتار۔  نواب ٹاؤن میں ندیم نامی اوباش کھیلتی ہوئی بچی کو ورغلا کر اپنے ساتھ جھگیوں میں گیا اور بداخلاقی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی، بچی کے شور پر مقامی افراد نے ملزم کو گرفتار کروادیا۔
 بداخلاقی کی کوشش

مزید :

صفحہ آخر -