تعلیمی اداروں میں اسمبلی سے پہلے قرآن پاک کی تلاوت کرنے کی ہدایت
میلسی (نامہ نگار) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنک(بقیہ نمبر5صفحہ6پر)
ملک غلام فرید نے سی ای اوز ڈسٹرکٹ اتھارٹی پنجاب کو نوٹیفیکیشن نمبر ڈی ڈی (ایم۔)ایم آء ایس سی ایڈمن (5)3/2021 کے ذریعے ہدایت کی ہے کہ تعلیمی اداروں میں صبح کی اسمبلی میں قومی ترانے سے پہلے تمام سکولوں میں قران حکیم کی سورہ کی تلاوت کے بعد درود شریف (درود ابراہیمی)تلاوت کرایا جائے گا۔اور پاکستان کی خو شحالی اور ترقی کی دعا کی جائے جس کے لیے پبلک پرائیویٹ سکولز کے کے سربراہان کو ہدایت دی جائے۔
ہدایت