معذور افراد کا ڈی سی آفس چوک پر مظاہرہ، انتظامیہ کیخلاف نعرے بازی
بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) بہاولپورضلع سے تعلق رکھنے والے (بقیہ نمبر6صفحہ6پر)
گونگے اوربہرے سینکڑوں پڑھے لکھے نوجوانوں نے ڈی سی آفس چو کوبلاک کرکے پورے شہرکی ٹریفک جام کردی ان کامطالبہ تھاکہ سال2007 بعدسے سرکاری نوکری میں معذورافراد کاتین فیصدکوٹہ ختم کردیاگیاہے جوان کیساتھ زیادتی ہے اسی وجہ سے ہزاروں معذور افراد بے روزگاری کے عالم میں پریشانیوں کاشکارہیں انہوں نے مطالبہ کیاکہ حکومت فوری طورپر معذورافراد کاتین فیصدکوٹہ بحال کرے مظاہرین نے کئی گھنٹے تک روڈ بلاک رکھی بعدازاں کمشنربہاولپورسے مذاکرات کے بعداحتجاج ختم کردیا۔
احتجاج