ایس ایچ او خانپور افتخار نذیرکو  دوران ڈیوٹی جان لیوا ہارٹ اٹیک

ایس ایچ او خانپور افتخار نذیرکو  دوران ڈیوٹی جان لیوا ہارٹ اٹیک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  بستی ملوک(نمائندہ پاکستان)ایس ایچ او خان پور تھانہ صدر افتخار نذیر(بقیہ نمبر7صفحہ6پر)
 دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گے مرحوم کا تعلق بہاولنگر سے تھا اور بطور ایس ایچ او تھانہ صدر خان پور میں اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے مرحوم ایس ایچ او افتخار نذیر کی اچانک موت پر بستی ملوک کی صحافی برادری نے لوحقین سے غم کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کیاہے۔
ہارٹ اٹیک