مانگا منڈی، تجاوزات کے خلاف آپریشن،سڑکوں پر پڑا سامان ضبط

مانگا منڈی، تجاوزات کے خلاف آپریشن،سڑکوں پر پڑا سامان ضبط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مانگا منڈی (نما ئندہ خصو صی +نا مہ نگار)  ڈپٹی کمشنر، میئر لاہور (ر) کرنل مبشر کی خصوصی ہدایت پر علامہ اقبال ٹاؤن کے زونل آفیسر صداقت ملک کی سر براہی میں انکروچمنٹ انسپکٹر رانا عابد نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے سب دکانداروں کے تھڑے شٹر توڑ کر قبضہ میں لے لئے۔زونل آفیسر صداقت ملک اور انکروچمنٹ انسپکٹر راناعابدنے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تجاوزات کرنے والے کسی بھی دکاندار کو معاف نہیں کیا جائے گا۔

، سندر اڈا،مراکہ کواٹر ملتان روڈ پر بھی  تجاوزات کا صفایا کیا جاے گا