پنجاب پولیس،27 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے،،نوٹیفکیشن جاری

پنجاب پولیس،27 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے،،نوٹیفکیشن جاری

  

 لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے 27 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کر دئیے،نوٹیفکیشن کے مطابق شاکر حسین داوڑ کو ایس ایس پی ایم ٹی پنجاب،کیپٹن(ر) محمد اجمل کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن فیصل آباد، منصور الحق رانا ایس ایس پی آر اینڈ سی ٹی ڈی پنجاب، فراز احمد کو اے آئی جی جنوبی پنجاب، رفعت بخاری کو بٹالین کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری تعینات کیا گیا،عبداللہ احسان کو اے ایس پی چوہنگ لاہور، اویس علی خان کو اے ایس پی دیپالپور اوکاڑہ، شبیر احمد ورائچ۔کو دی ایس پی ہیڈ کوارٹر اوکاڑہ، اظہر عباس کو ڈی ایس پی آرگنائزرڈ کرائم اوکاڑہ،رحمت اللہ کو ڈی ایس پی صدر قصور، محمد خرم کو اے ایس پی صدر سیالکوٹ، انعم  تجمل کو اے ایس پی سرور روڈ سرکل، زاہد نعیم کو ایس ڈی پی آو صدر سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا۔

تقررو تبادلے

مزید :

صفحہ اول -