توہین عدالت کی درخواست پر صوبائی سیکرٹری ہیلتھ، ڈپٹی کمشنر راجن پور  سی ای او ہیلتھ آج ہائیکورٹ طلب

توہین عدالت کی درخواست پر صوبائی سیکرٹری ہیلتھ، ڈپٹی کمشنر راجن پور  سی ای ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ملتان (خصو صی  ر پو رٹر)لاہور ہائی کورٹ ملتان کے دو ججز مسٹر جسٹس سہیل ناصر اور مسٹر جسٹس احمد ندیم ارشد پر مشتمل ڈویژن بینچ نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جام پور ضلع(بقیہ نمبر30صفحہ6پر)
 راجن پور کے ٹیکنیشن کو عدالتی حکم کے باوجود ترقی نہ دینے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر صوبائی سیکرٹری ہیلتھ، ڈپٹی کمشنر راجنپور، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی راجن پور کو آج ان پر سن طلب کرلیا ہے۔قبل ازیں عدالت عالیہ میں پٹیشنر عبدالرف نے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ 24 نومبر 2019 کے عدالتی باوجود سی ای او ہیلتھ اتھارٹی نے 10 فروری 2020 کو جو حکم نامہ جاری کیا اس میں پٹیشنر کو ترقی نہیں دی گئی تھی اس طرح اس کی حق تلفی ہوئی جبکہ اس کے خلاف کوئی انکوائری شکایت زیر سماعت نہیں ہے۔
طلب