ڈنمارک میں ڈیجیٹل ٹیک  سمٹ 2021 کاانعقاد

  ڈنمارک میں ڈیجیٹل ٹیک  سمٹ 2021 کاانعقاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈنمارک میں ڈیجیٹل ٹیک سمٹ 2021 منعقد ہوا۔ جس میں پاکستان سافٹ وئر ایکسپورٹ بورڈ کی جانب سے پاکستانی کمپنیوں نے شرکت کی  تاہم اس  موقع ڈنمارک میں موجود پاکستانی ایمبسڈر احمد فاروق نے اہم کردار ادا کیا اور پاکستانی کمپنیوں کی شرکت کو یقین بناتے ہوئے ان کی کاوشوں کو سراہا۔ اس موقع پہ ساکا گروپ آف کمپنیز کے سی ای او اسشفاق احمد ساکا اور  مینجنگ ڈاریکٹر  جنید حسنین نے  خصوصی شرکت کی۔