غازی پارک ڈیرہ میں شہری پر تشدد،ملزموں کو بچانے کی کوششیں 

غازی پارک ڈیرہ میں شہری پر تشدد،ملزموں کو بچانے کی کوششیں 

  

 ڈیرہ غازی خان(نمائندہ خصوصی)بلاک نمبر 56 کے رہائشی حاجی محمد ولد علی محمد نے تھانہ سٹی پولیس کو بتایا کہ 12اکتوبر (بقیہ نمبر26صفحہ6پر)

شام 4 بجے رمضان عرف جاناں غازی پارک میں بچوں کو جھولے جھولنے کیلئے لایا پیسے مانگنے پر اشتعال میں آگیا اور گالیاں دینے لگا منع کرنے پر رمضان عرف جاناں نے موبائل سے اپنے بیٹوں اور دیگر کو بلالیا انہوں نے ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ کرکے زخمی کردیا اسی اثناء  میں Casio گھڑی اور 17 ہزار روپے جبکہ سکندر کی جیب سے 4 ہزار روپے گرگئے جو ملزمان نے اٹھا لئے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے چلے گئے، پولیس نے میڈیکل رپورٹ موصول ہونے اور مدعی کے بیان پر رمضان عرف جاناں اسکے دو بیٹوں اور 7 نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔

کوششیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -