ار مڑ میں غیر قا نو نی طور پر  مقیم دو افغا ن باشندے گرفتار

   ار مڑ میں غیر قا نو نی طور پر  مقیم دو افغا ن باشندے گرفتار

  

پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور کے نو احی علا قے ار مڑ میں غیر قا نو نی طور پر مقیم دو افغا ن با شند و ں کو گرفتار کر کے انکے خلا ف مقد مہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق پشاور کے نو احی علا قے ار مڑ میں پڑو سی ملک افغا نستا ن سے آ ئے ہو ئے افغا نی با شند ے جنکے پا س نہ تو افغا نی شنا ختی کا رڈ تھے اور نہ ہی دیگر دستا ویز ات مو جود تھے جسکے خلاف کا روائی کر تے ہوئے ملزم آ ما ن اللہ ولد وزیر گل اور واحد اللہ ولد سید ممتم سا کنا ن افغا نستا ن کو حرا ست میں لیکر انکے اخلاف 14فا رن ایکٹ کے تحت مقد مہ درج کر لیا گیا۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -