15دسمبر،200روپے کے  انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

15دسمبر،200روپے کے  انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  خانیوال (نمائندہ پاکستان)رواں سال کی 200روپے والے قومی (بقیہ نمبر22صفحہ6پر)
انعامی بانڈز کی آخری قرعہ اندازی 15دسمبر کو منعقد ہوگی مختلف پرائز بانڈ بند ہونے کے باعث یکم جنوری سے نئے شیڈول کیساتھ مختلف پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا 200روپے والے قومی انعامی بانڈ کا پہلا انعام 7لاکھ50ہزار، دوسرا انعام اڑھائی لاکھ روپے کے 5،جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے کے 2394انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔
قرعہ اندازی