شبقدر،سادات خاندان  کے چشم وچراغ سید منصف  شا ہ فائرنگ سے جا ں بحق 

  شبقدر،سادات خاندان  کے چشم وچراغ سید منصف  شا ہ فائرنگ سے جا ں بحق 

  

شبقدر (تحصیل رپورٹر)  سادات خاندان کے چشم وچراغ جوان سال سید منصف شاہ نامعلوم افراد کے فائرنگ سے جان بحق۔ واقعات کے مطابق موضع خوبئی شبقدر کے 30سالہ نوجوان سید مصنف شاہ کو نامعلوم افرادنے رات کی تاریکی میں گھر کے دروازے پر قتل کردیا۔صبح فجر کے وقت ان کی لاش دریافت ہوا۔ پولیس تھانہ شبقدر نے مقدمہ درج کرلی۔ مرحوم کو بعدازاں ابائی قبر ستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ مرحوم سید محرم شاہ، سید سادات، سید نظیم شاہ، سید صداقت شاہ کا بھائی جبکہ جمعیت العلمائے اسلام ف کے رہنماء سید منتظر شاہ کا چچازاد تھا۔ 

پشاور،گیس لوڈشیڈنگ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -