بجلی بندرہے گی

بجلی بندرہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(نیوز رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی پسکو کالونی گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی14,12,9 دسمبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  ورسک 2, ورسک روڈ ایکسپریس, شاہی باغ ایکسپریس,آئی سی ایف 2فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,  132کے وی سخی چشمہ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی14,12,9 دسمبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پیر بالا, نشاط 2,1, انڈسٹریل,بینظیر ویمن یونیورسٹی, پجگئی 2,1, خزانہ, چغرمٹی, اوپازئی  فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے, 132کے وی ورسک گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی14,12,9 دسمبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شاہین کالونی, متھرہ, کچوڑی1  فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے, 220کے وی مردان گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی16,14,9 دسمبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی محبت آباد, بنک روڈ, نستہ روڈ, شیخ ملتون, احمد آباد, سٹی 2, پی آر سی, نیو طورو, نواں کلے, عید گاہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,  132کے وی سوات گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی16,13,9 دسمبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ملم جبہ, سیدو ہسپتال, بنڈائی, مینگورہ 4,3,2,1, کبل, سید و شریف, بریکوٹ2, کبل 4,3,2,1, گلکدرہ, مرغزار, گوگدرہ, تخت آباد, قمبر, سنگر, حاجی بابا, برا بنڈائی, ہسپتال ایکسپریس, اجرنگ, فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,      132کے وی ہری پورگرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی20,15,9 دسمبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پنیاں 1, کوٹ 2,1, چمبا, زیب فارمہ, پی آئی ڈی سی, پوسپیٹ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,   132کے وی سرائے نورنگ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی9 دسمبر صبح10بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سرائے نورنگ 3,2,1, غوری والا فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,    132کے وی ہٹیاں گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی9 دسمبر صبح10بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی چکر, گڑھی, دوپٹہ, چنیاری, خوارہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,   132کے وی تیمرگرہ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی14,13,9 دسمبر صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی تیمرگرہ, لال قلعہ, مایار, تورمنگ 2, مدیان, تیمرگرہ ایکسپریس, نیو مایار, اکاخیل, اوڈیگرام, شیخان, خال, ایکسپریس مدیان, ثمرباغ, شمسی خان, فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,