علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، یتیم بچوں کیلئے میٹرک سے بیچلر لیول تک تعلیم مفت کرنیکا اعلان، طلبہ میں خوشی کی لہر
ملتان (سٹی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے یتیم (بقیہ نمبر36صفحہ6پر)
بچے بچیوں کے لیے میٹرک سے بیچلر لیول تک فری تعلیم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اگر آپ کے اردگرد کوئی یتیم بچہ بچی ہے جو تعلیم حاصل کرنا چاہے تو انکو لازمی اطلاع دیں کہ وہ اپنے علاقے کے ریجنل آفس رابطہ کریں تا کہ وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔
اعلان