ڈیرہ،پنیالہ ڈگری کالج  کے قریب نواب پولیس نے دوافراد سے اسلحہ برآمد کرلیا

  ڈیرہ،پنیالہ ڈگری کالج  کے قریب نواب پولیس نے دوافراد سے اسلحہ برآمد کرلیا

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)پنیالہ ڈگری کالج کے قریب نواب پولیس نے دوافراد سے اسلحہ برآمد کرلیا،مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق ڈگری کالج پنیالہ کے قریب نواب پولیس نے دوران تلاشی احتشام سکنہ عبدالخیل اور سیف الرحمن سکنہ سید آباد سے2پستول اور9کارتوس برآمد کرکے دونوں کو گرفتار کرلیا،پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -