کا ر پو ریشن کا لو نی میں شہری  ہوا ئی گو لی کا نشا نہ بن کر زخمی

     کا ر پو ریشن کا لو نی میں شہری  ہوا ئی گو لی کا نشا نہ بن کر زخمی

  

پشاور(کرائم رپورٹر)پہاڑی پو رہ پولیس سٹیشن کی حدود کا ر پو ریشن کا لو نی میں شہری ہوا ئی گو لی کا نشا نہ بن کر زخمی ہو گیا۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مجرو ح ابرا ھیم ولد مر اد سکنہ کا ر پو ریشن کا لو نی نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ گھر سے نکل کر سوا دا سلف لینے کیلئے ما ر کیٹ جا رہا تھا کہ اسی دوران نامعلوم سمت سے فا ئر ہو نے والی گو لی آ کر اسکو لگ گئی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر انکا علا ج معا لجہ جا ری ہے پولیس نے فائر ہو نے والی خالی خول اور دیگر شواہد سمیت مجرو ح کے بیان کو ریکا رڈ کر کے مقد مہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -