ضلع کچہری، وکیل پر قاتلانہ حملہ، سکیورٹی پر پھر سوالیہ نشان

ضلع کچہری، وکیل پر قاتلانہ حملہ، سکیورٹی پر پھر سوالیہ نشان

  

ملتان (خصو صی  ر پو رٹر)ضلع کچہری ملتان کی سیکورٹی صورتحال ایک بار پھر سے چیلنج ہوگئی۔ گزشتہ روز ایک وکیل پر مسلح ملزمان نے مبینہ طور پر قاتلانہ حملہ کیا۔ (بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

ایڈووکیٹ فرحان منظور اعوان پر ملزمان یسین ولد لال اور محمد نعیم ولد لال سمیت تین نامعلوم افراد نے خنجر کے ساتھ وار کیے تاہم وہ بچ گئے دوسری جانب واقعے کے شور پر وکلا نے اکھٹے ہوکر ملزمان کو  قابو کرلیا اور انہیں پولیس تھانہ چہلیک کے حوالے کردیا گیا ہے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کاروائی کی جائے گی۔

کارروائی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -