انسداد بدعنوانی کا آج عالمی دن تقریبات، سیمینارز کی تیاریاں مکمل

انسداد بدعنوانی کا آج عالمی دن تقریبات، سیمینارز کی تیاریاں مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد بد (بقیہ نمبر56صفحہ6پر)
عنوانی کا عالمی دن آج منایا جائے گا،اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں رشوت ستانی کے خلاف شعور بیدار کرناہے،اس موقع پرخصوصی تقریبات، کانفرنسز، سیمینارز، مذاکرے، مباحثے منعقد کیے جائیں گے جبکہ واکس کابھی اہتمام کیاجائے گا جسمیں مختلف تعلیمی اداروں میں مذکورہ دن کے حوالے سے پوسٹرز، پینٹنگز، سلوگنز کے خصوصی مقابلے بھی منعقد ہوں گے
تیاریاں مکمل