بہاولپور، غیرقانونی سپلائی،میپکو لائن مین معطل، شوکاز نوٹس
بہاولپور(بیورورپورٹ)میپکوبہاول پور لائن مین سیکنڈ نے (بقیہ نمبر52صفحہ6پر)
اپنے گھر واقع القمر گارڈن بہاولپور میں غیر قانونی و بغیر منظور شدہ بجلی کی غیر قانونی Extension لی ہوئی تھی اور کئی گھروں کو آگے بجلی کو آگے دی ہوئی تھی اور اپنی فری سپلائی کسی دوسری جگہ بیچی ہوئی تھی۔ جس کی وجہ سے معظم شاہ لائن مین سیکنڈ کو نوکری سے معطل کرتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔
نوٹس