ویکسی نیشن مہم میں ناقص کارکردگی سیکرٹری ہیلتھ کیئر ٹیموں پر برہم

ویکسی نیشن مہم میں ناقص کارکردگی سیکرٹری ہیلتھ کیئر ٹیموں پر برہم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ملتان (وقائع نگار) سکیرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر جنوبی تنویر اقبال تبسم نے کورونا ویکسینیشن مہم (RED) (بقیہ نمبر50صفحہ6پر)
میں ناقص کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔جس کے بعد انہوں نے ضلع خانیوال، رحیم یار خان اور بہاولپور کے تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کو وارننگ لیٹر جاری کردیا ہے۔جبکہ چیف ایگزیکٹیو افسران رحیم یار خان، خانیوال، بہاولپور کے خلاف بھی کارکردگی نہ دکھانے پر سخت کارروائی کا عندیہ دیا گیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ کورونا ویکسینیشن خصوصی مہم میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔افسران ڈیلیور کریں ورنہ انتظامی عہدے چھوڑ دیں 
برہم