شجاع آباد میں سینکڑوں غیر  رجسٹرڈ کالونیاں قائم،مافیا سرگرم

شجاع آباد میں سینکڑوں غیر  رجسٹرڈ کالونیاں قائم،مافیا سرگرم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 شجاع آباد (نمائندہ خصوصی)شجاع آباد میں کالونی مافیا رجسٹریوں کی تکمیل کے وقت ڈیو لپمنٹ کے نام پررقوم وصول(بقیہ نمبر48صفحہ6پر)
  کررہے ہیں شجاع آباد میں اس وقت سینکڑوں کی تعداد میں غیر رجسٹرڈ کالونیاں قائم ہیں جن رجسٹریاں   کی جارہی ہیں جبکہ حکومت پنجاب نے غیر رجسٹرڈ کالونیوں کی رجسٹریوں پر پابندی عائد کی ہوئی ہے اس سے قبل موضع مرالی واہن  علی ٹاؤن  میں غیر رجسٹرڈ کالونی کی وجہ سے سڑکوں گلیوں کا رقبہ بھی فروخت ہو چکا ہے جس کی وجہ سے درجنوں لوگ اپنی جمع پونجی سے محروم ہو چکے ہیں  شجاع آباد کے عوامی سماجی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر غیر رجسٹرڈ کالونیوں پر پابندی عائد کر کے رجسٹریوں کے عمل کو روکا جائے۔
سرگرم