راجن پور،کار ڈرائیور قتل،لاش برآمد،تحقیقات کا حکم

راجن پور،کار ڈرائیور قتل،لاش برآمد،تحقیقات کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 راجن پور(تحصیل رپورٹر، نامہ نگار)تھانہ صدر راجن پور کی حدود میں کار ڈرائیور کی نعش کا معاملہ کار ڈرائیور کی شناخت محبوب سیال کے نام سے ہوئی جو کہ روجھان کا رہائشی ہے۔گزشتہ روز چند نا معلوم افراد کی جانب سے کار ڈرائیور اور گاڑی کو رینٹ پر لے جایا گیا تھا(بقیہ نمبر45صفحہ7پر)
۔امروز تھانہ صدر راجن پور کی حدود میں مذکورہ ڈرائیور کی نعش برآمد ہوئی۔پولیس کی جانب سے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا نعش پوسٹ مارٹم کے لیئے ہسپتال منتقل کردی گئی ڈی پی او راجن پور محمد افضل کا واقعہ کا فوری نوٹس تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیئے ایس پی انویسٹیگیشن  کی سربراہی میں خصوصی پولیس ٹیم تشکیل متعلقہ ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او کو ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کردئیے۔
نوٹس