صوبہ بھر میں 16ہزار ایجوکیٹرز بھرتی کرنیکی منظوری دیدی گئی

صوبہ بھر میں 16ہزار ایجوکیٹرز بھرتی کرنیکی منظوری دیدی گئی

  

 ملتان (سٹی رپورٹر)وزیر اعلی نے سکولوں میں ایجوکیٹرز بھرتی کرنے کی منظوری دے دی بتایاگیا ہے کہ محکمہ سکولز کی طرف سے بھجی گئی سفارشات کے بعد  وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے 16 ہزار سکول ٹیچرز بھرتی کرنے کی منظوری دے دی۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن اب جلد یہ بھرتی شروع کر رہا ہے محکمہ سکولز حکام کا کہنا ہے کہ  یہ ٹیچرز گریڈ چودہ، پندرہ اور گریڈ سولہ میں بھرتی کئے جائیں گے۔ نئی بھرتی کرنے کیلئے تمام ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔

بھرتی 

مزید :

صفحہ اول -