الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق ان کیمرا اجلاس آج ہوگا

 الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق ان کیمرا اجلاس آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی)   الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق (ان کیمرا) اجلاس (آج)  بروز جمعرات کو ہو گا۔بدھ کو الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق (ان کیمرا)اجلاس (آج)  بروز جمعرات کو ہو گا جس میں سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کو ڈی سیل کر کے اس کا جائزہ لیا جائے گا، ڈی جی لاء کی سربراہی میں کام کرنے والی سکروٹنی کمیٹی نے  اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرائی تھی جس پر الیکشن کمیشن نے (ان کیمرا) اجلاس طلب کیا ہے۔