انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارشروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں ہوشربااضافہ 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارشروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں ہوشربااضافہ 
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارشروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں ہوشربااضافہ 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر بعد ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 46 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 177.90 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

مزید :

بزنس -