6 بالز پر 6 وکٹیں، نوجوان بولر نے نئی تاریخ رقم کردی

6 بالز پر 6 وکٹیں، نوجوان بولر نے نئی تاریخ رقم کردی
6 بالز پر 6 وکٹیں، نوجوان بولر نے نئی تاریخ رقم کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے 16 سالہ بولر ہرشیٹ سیٹھ نے 6 بالز پر اتنی ہی وکٹیں حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عجمان اوول میں کاروان انڈر 19 گلوبل لیگ میں دبئی سٹالیٹس اور ایک پاکستانی مہمان سائیڈ کے درمیان میچ میں ہرشیٹ نے ڈبل ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دیا،  میچ میں صرف 4 رنز کے عوض 8 وکٹیں لیں۔

مزید :

کھیل -