کترینہ کیف کی شادی لیکن سلمان خان کی بہن ارپتا خان تقریب میں کیوں نہیں گئیں؟ میڈیا کے پوچھنے پر ایسا انکشاف کہ کسی کو یقین نہ آئے

کترینہ کیف کی شادی لیکن سلمان خان کی بہن ارپتا خان تقریب میں کیوں نہیں گئیں؟ ...
کترینہ کیف کی شادی لیکن سلمان خان کی بہن ارپتا خان تقریب میں کیوں نہیں گئیں؟ میڈیا کے پوچھنے پر ایسا انکشاف کہ کسی کو یقین نہ آئے
سورس: Instagram/arpitakhansharma

  

ممبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ کترینہ کیف آج پیا گھر سدھار رہی ہیں اور اداکار سلمان خان کی بہن ارپتا خان سے جب میڈیا نے کترینہ کی شادی میں نہ جانے کی وجہ پوچھی تو ارپتا خان نے ایک بار پھرصاف صاف بتا دیا کہ کترینہ کیف نے شادی میں بلایا ہی نہیں توکیسے جاتے، ہمیں کترینہ کی طرف سے کوئی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا۔

بھارتی میڈیا کے مطابقکترینہ کیف سلمان خان کے خاندان کا حصہ سمجھی جاتی تھیں اورسلمان خان کی بہن ارپتا خان کی قریبی دوست رہی ہیں۔ ماضی میں  سلمان خان اورکترینہ کیف کی شادی کی خبریں بھی میڈیا میں گردش کرتی رہی ہیں۔

مزید :

تفریح -