عرصہ بعد سیاسی حکومت پر عوام نے اعتماد کیا کہ وہ کرپٹ نہیں ، فواد چودھری 

عرصہ بعد سیاسی حکومت پر عوام نے اعتماد کیا کہ وہ کرپٹ نہیں ، فواد چودھری 
عرصہ بعد سیاسی حکومت پر عوام نے اعتماد کیا کہ وہ کرپٹ نہیں ، فواد چودھری 

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ عوام نےعرصے بعد سیاسی حکومت پر اعتماد کا اظہار کیا کہ حکومت کرپٹ عناصر پر مشتمل نہیں ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ٹرانسپیرنسی کا سروے ہو یا کوئی اور سروے ہو ، مدت بعد عوام نے سیاسی حکومت پر اعتماد کیا ہے ۔ عوام کا وزیر اعظم عمران خان کی ذات پر اعتماد ہے کہ وہ ذاتی مفادات کیلئے کام نہیں کریں گے ۔

مزید :

قومی -سیاست -