ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔

جیو نیوز کے مطابق یہ رقم احساس پروگرام کے ذریعے تقسیم کی جائے گی، رقم میں 60 کروڑ ڈالر کا قرض اور  30 لاکھ ڈالر کی گرانٹ شامل ہے۔

مزید :

بزنس -