ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کو واقعی تبدیل کیا جارہاہے ؟ حکومت پنجاب نے واضح اعلان کر دیا 

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کو واقعی تبدیل کیا جارہاہے ؟ حکومت پنجاب نے ...
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کو واقعی تبدیل کیا جارہاہے ؟ حکومت پنجاب نے واضح اعلان کر دیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب حکومت نے ترجمان حسان خاور کو تبدیل کیئے جانے کی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔

نجی ٹی وی چینل کی جانب سے کچھ دیر قبل حسان خاور کو تبدیل کرنے کی خبر جاری کی گئی جس کی پنجاب حکومت نے تردید کرتے ہوئے بیان جاری کر دیاہے  ، بیان میں کہا گیاہے کہ ترجمان حکومت پنجاب نے حسان خاور کو تبدیل کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا  ، ٹی وی چینل پر نشر ہونے والی خبر بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے ، حسان خاور ترجمان پنجاب حکومت ہیں اور رہیں گے۔

مزید :

قومی -