سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا
سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ ہم نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی سٹیئرنگ کمیٹی کی سب کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں 20 دسمبر سے یکم جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا۔فیصلے کے مطابق سندھ کے اسکولز 3 جنوری 2022 سے دوبارہ کھول دئیے جائیں گے۔ سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات 15 روز پر محیط ہوں گی۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -