ایشز سیریز میں بدترین امپائرنگ کا ریکارڈ بن گیا
برسبین(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز بدترین امپائرنگ کا ریکارڈ بن گیا۔
تفصیلات کے مطابق انگلش باؤلرز کی باؤلنگ کے دوران پانچ اوورز میں 14 نوبالز کیں تاہم امپائر کو کسی ایک بھی نوبال کا پتہ نہ چلا۔انگلش باؤلر بین سٹوکس نے مسلسل چار نو بالز کیں تاہم ان میں سے ایک نوبال کا اس وقت پتہ چلا جب ڈیوڈ وارنر کے آؤٹ ہونے پر تھرڈ امپائر نے نو بال چیک کی۔ معروف امپائر سائمن ٹوفل کا کہنا تھا میری سمجھ سے باہر ہے کہ ایسا کیسے ہوا؟ کیونکہ امپائر کو ہر بال کو چیک کرنا ہوتا ہے۔
As many as 14 no-balls missed by on-field umpire in 5 overs.
— Shoaib Akhtar (@shoaib100mph) December 9, 2021
????
Theek hai ji #Ashes