سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان، 100 انڈکس کس سطح پر پہنچ گیا؟ آپ بھی جانیے

سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان، 100 انڈکس کس سطح پر پہنچ گیا؟ آپ بھی جانیے
سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان، 100 انڈکس کس سطح پر پہنچ گیا؟ آپ بھی جانیے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری کا منفی رحجان رہا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں مجموعی طور پر328 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ آج جب کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 43ہزار846 کی سطح پر تھا۔ایک وقت میں کاروبار کا مثبت رحجان دیکھنے میں آیا اور 100 انڈکس میں 100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا تاہم اس کے بعد انڈکس میں کمی آنا شروع ہوگئی۔ جب کاروباری دن کا اختتام ہوا تو 100 انڈکس 43ہزار518 کی سطح پر تھا۔

مزید :

بزنس -