مشیر خزانہ شوکت ترین کو بڑی خوشخبری مل گئی

مشیر خزانہ شوکت ترین کو بڑی خوشخبری مل گئی
مشیر خزانہ شوکت ترین کو بڑی خوشخبری مل گئی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن ٹربیونل نے مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے  شوکت ترین کو خیبر پختونخوا سے سینیٹ الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دیا ہے۔خیبرپختونخوا سے خالی ہونے والی سینیٹ کی سیٹ کے الیکشن کے لیے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے امیدوار شوکت امیر زادہ نےشوکت ترین کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کیا تھا۔

مزید :

قومی -