پنجاب حکومت نے 8 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے کردئیے

پنجاب حکومت نے 8 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے کردئیے
پنجاب حکومت نے 8 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے کردئیے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے سیکرٹری عہدہ کے آٹھ افسران کے تقرر و تبادلے کردئیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ‏سیکریٹری اوقاف پنجاب نبیل جاوید کو کمشنر سرگودھا ڈویژن ،‏ممبر بورڈ آف ریونیو منصور قادر کو  سیکریٹری ایم پی ڈی ڈی ،‏اسد اللہ فیض کو سیکریٹری ٹورازم پنجاب ،‏سیکریٹری لیبر لیاقت چھٹہ کو کمشنر ڈی جی خان ،ڈاکٹر محمد سہیل شہزاد کو سیکرٹری لیبر پنجاب ،ظہیر حسین کو سپیشل سیکرٹری محکمہ ایجوکیشن پنجاب ،عائشہ حمید کو ڈائریکٹر جنرل پاپولییشن تعینات کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر محمد افنان کو سیکرٹری محکمہ اوقاف کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -