برازیل کی پرکشش ترین فین قرار پانے والی ماڈل نے برازیلین ٹیم کے جیتنے پر مداحوں کیلئے آفر کا اعلان کر دیا

 برازیل کی پرکشش ترین فین قرار پانے والی ماڈل نے برازیلین ٹیم کے جیتنے پر ...
 برازیل کی پرکشش ترین فین قرار پانے والی ماڈل نے برازیلین ٹیم کے جیتنے پر مداحوں کیلئے آفر کا اعلان کر دیا
سورس: Twitter

  

برازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل کی خوبصورت ترین فٹ بال فین قرار پانے والی ماڈل نے برازیلین ٹیم کے فیفا ورلڈ کپ جیتنے کی صورت میں لوگوں کے لیے ایک پرکشش آفر کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق مائرا لوپس نامی یہ ماڈل دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سمیت بالغوں کی ویب سائٹ ’اونلی فینز‘ پر بھی کافی مقبول ہے۔ اس نے اعلان کیا ہے کہ اگر برازیل فیفا ورلڈ کپ جیت گیا تو وہ ایک ہزار لوگوں کو اپنے اونلی فینز اکاﺅنٹ کی سبسکرپشن مفت کر دے گی۔

مائرا لوپس نے ایک انٹرویو میں یہ دلچسپ اعتراف بھی کیا ہے کہ وہ ایک طرف برازیل کے 30سالہ فٹ بالر الیسن رامسس بیکر کی محبت میں گرفتار ہے اور دوسری طرف کرسٹیانو رونالڈو بھی اسے بہت اچھا لگتا ہے۔ مائرا کا کہنا تھا کہ ”الیسن میرا پسندیدہ کھلاڑی ہے، وہ بہت منکسرالمزاج شخص ہے۔ وہ کمیونٹی میں غریب لوگوں کی مدد میں بھی پیش پیش رہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ٹیم میں وہ میرا پسندیدہ ترین کھلاڑی ہے۔“

مزید :

ڈیلی بائیٹس -