سونے کی قیمت میں آج ہزاروں روپے کی کمی 

سونے کی قیمت میں آج ہزاروں روپے کی کمی 
سونے کی قیمت میں آج ہزاروں روپے کی کمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں سونے کی قیمت میں آج 3 ہزار روپے کی گراوٹ دیکھی گئی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سونے کی قیمت 3 ہزار روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 600 روپے تک گر گئی، 10 گرام سونے کے نرخ ایک لاکھ 84 ہزار 842 روپے ریکارڈ کئے گئے۔

اُدھرعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھی کمی ہوئی اور 26 ڈالر گراوٹ سے 2004 ڈالر فی اونس پر سونا فروخت ہوا۔

مزید :

بزنس -