بدی کی تلاش ہو تو اپنے اندر جھانکو۔۔۔

 بدی کی تلاش ہو تو اپنے اندر جھانکو۔۔۔
 بدی کی تلاش ہو تو اپنے اندر جھانکو۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریر : خالد کمال ( کینیڈا )

زندوں کی سماعت کب ختم ہوتی ہے؟ 

 یہ سوال یہ پوچھنے کی کوشش کر رہا ہے کہ انسان کب اپنی سننے کی اور سمجھنے کی اخلاقی صلاحیت کھو دیتا ہے؟ 

 صوفی بزرگ واصف علی واصف نے کیا خوبصورت بات کہی کہ 
"بہترین کلام وہی ہے جس میں الفاظ کم اور معنی زیادہ ہوں"

لٹریچر یعنی ادب ذہن سازی کا کام کرتا ہے۔
 ذندوں کی سماعت کب ختم ہوتی ہے ؟
یہ سوال یہ پوچھنے کی کوشش کر رہا ہے کہ انسان کب اپنی سننے کی روحانی اور اخلاقی صلاحیت کھو دیتا ہے۔؟
اس کا جواب واصف علی واصف  کی حکمت آمیز قول میں چھپا ہوا ہے ۔
 بدی کی تلاش ہو تو اپنے اندر جھانکو، نیکی کی تمنا ہو تو دوسروں میں ڈھونڈو 
ذندوں کی سماعت اسی لیے ختم ہوتی ہے کہ بدی کی تلاش ہم دوسروں میں کرتے ہیں اور اپنے نفس کو موٹا کرتے چلے جاتے ہیں ۔
کتنے لوگ زندگی میں ملے جو دوست کو چھوڑ دیتے ہیں لیکن بدذبانی کو چھوڑنے کو تیار نہیں ۔

نوٹ : ادارے کا لکھاری کی آراء سے متفق ہونا ضروری نہیں 

مزید :

بلاگ -