مدارس کا معاملہ تعلیمی ہے, سیاسی اکھاڑا نہ بنایا جائے: اسلامی نظریاتی کونسل

مدارس کا معاملہ تعلیمی ہے, سیاسی اکھاڑا نہ بنایا جائے: اسلامی نظریاتی کونسل
مدارس کا معاملہ تعلیمی ہے, سیاسی اکھاڑا نہ بنایا جائے: اسلامی نظریاتی کونسل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ علامہ راغب نعیمی نے کہا ہے کہ مدارس کا معاملہ تعلیمی ہے اسے سیاسی اکھاڑا نہ بنایا جائے۔
اسلام آباد میں مدارس کی رجسٹریشن اور اصلاحات سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ راغب نعیمی نے کہا کہ مدارس کے نظام کو کسی بیرونی ایجنڈے سے خطرہ نہیں، مدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ ہی منسلک ہونا چاہئے، مدارس کا معاملہ تعلیمی معاملہ ہے لہٰذا اسے سیاسی اکھاڑا نہ بنایا جائے۔

مزید :

قومی -