کس کا منصوبہ ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگ جائے؟ شفیع اللہ جان کھل کر بول پڑے

کس کا منصوبہ ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگ جائے؟ شفیع اللہ جان کھل کر بول پڑے
کس کا منصوبہ ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگ جائے؟ شفیع اللہ جان کھل کر بول پڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )کس کا   منصوبہ ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگ جائے؟ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع اللہ جان کھل کر بول پڑے ۔ 

’’جیو نیوز‘‘ کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں گفتگو کے دوران معاونِ خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختون خوا شفیع اللّٰہ جان نے کہا کہ  حکومت کا پورا منصوبہ ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگ جائے۔ وفاقی وزراء 9 مئی کے واقعات پر بھرپور سیاست چمکا رہے ہیں۔ بات چیت کے لیے ماحول کا ہونا ضروری ہے، کیا اس ماحول میں اعتماد کر سکتے ہیں؟حکومت کا پورا منصوبہ ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگ جائے۔وفاقی حکومت غداری کا مقدمہ دائر کرنے سمیت پارٹی پر پابندی بھی لگا سکتی ہے۔