ثمر باغ سے ملنے والی 4 لاشوں کی شناخت ہوگئی

ثمر باغ سے ملنے والی 4 لاشوں کی شناخت ہوگئی
ثمر باغ سے ملنے والی 4 لاشوں کی شناخت ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور ( ما نیٹرنگ ڈیسک ) کے نواحی علاقے ثمر باغ سے ملنے والی 4 لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے۔پولیس کے مطابق آج صبح ثمر باغ کے علاقے سے چار نوجوانوں کی نعشیں ملی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیاگیا ہے، تاہم ابھی تک وجہ قتل معلوم نہیں ہوسکی ،چاروں نوجوان پشاور کے رہائشی ہیں، جن میں شاہ نواز، منصور، مصری خان اور اشفاق شامل ہیں، پولیس نے نعشیں مردہ خانہ منتقل کردی ہیں۔

مزید :

پشاور -