ایرانی جلاوطنوں کے کیمپ پرحملہ، پانچ ا فراد ہلاک،کئی زخمی

ایرانی جلاوطنوں کے کیمپ پرحملہ، پانچ ا فراد ہلاک،کئی زخمی
 ایرانی جلاوطنوں کے کیمپ پرحملہ، پانچ ا فراد ہلاک،کئی زخمی

  

بغداد( ما نیٹرنگ ڈیسک)عر اق کے دارالحکومت بغداد میں ایرانی جلاوطنوں کے کیمپ پر حملہ سے 5 افراد ہلاک اور 35سے زائد زخمی ہو گئے۔عراقی سیکیورٹی حکام کے مطابق بغداد کے قریب واقع جلاوطن ایرانی باشندوں کے کیمپ پر مارٹر گولے برسائے گئے۔جس سے 5 افراد ہلاک اور عراقی اہلکاروں سمیت 35سے زائدافراد زخمی ہوگئے۔

مزید :

بین الاقوامی -