الیکشن کمشن کی تحلیل روکنے کے لیے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر

الیکشن کمشن کی تحلیل روکنے کے لیے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر
الیکشن کمشن کی تحلیل روکنے کے لیے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر

  

 لاہور ( ما نیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمشن کی تحلیل روکنے کے لیے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر،جس میں بیرسٹر ظفراللہ خان کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے چاروں صوبائی ممبران کو حزب اقتدار اور حزب اختلاف سے مشاورت کے بعد متفقہ طور پرآئین کے تحت تعینات کیا گیا۔منہاج القرآن نامی این جی او کی جانب سے نو تشکیل شدہ موجودہ الیکشن کمیشن کی تحلیل کا مطالبہ غیر آئینی اور بے بنیاد ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ اسمبلیوں کی مدت میں قلیل عرصہ رہ جانے کی بناءپرالیکشن کمیشن کو تحلیل کیا گیا تو عام انتخابات کاانعقاد خطرے میں پڑ جائے گا ۔

مزید :

قومی -