فنگشنل لیگ کی قیادت میں 10اتحادی جماعتوں کا پیپلز پارٹی کے خلاف اکھٹے الیکشن لڑنے کا اعلان

فنگشنل لیگ کی قیادت میں 10اتحادی جماعتوں کا پیپلز پارٹی کے خلاف اکھٹے الیکشن ...
فنگشنل لیگ کی قیادت میں 10اتحادی جماعتوں کا پیپلز پارٹی کے خلاف اکھٹے الیکشن لڑنے کا اعلان

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ فنگشنل  کی قیادت میں بننے والے گرینڈ الائنس میں شامل دس اتحادی جماعتوں نے عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کا اکٹھے مقابلہ کرنے کا اعلان کردیا۔مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما جام مدد علی کی رہائش گاہ پر ہم خیال اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ فنکشنل، نیشنل پیپلز پارٹی، سندھ یونائیٹڈ پارٹی، عوامی تحریک جمعیت علمائ،اسلام، سنی تحریک، مسلم لیگ ن ، جماعت اسلامی، جمعیت علمائ،پاکستان اور سندھ ترقی پسند پارٹی کے رہنماو¿ں نے شرکت کی ہے۔

مزید :

کراچی -