ساہیوال میں گیس کی ٹینکی پھٹ گئی،ایک بچہ جاں بحق متعدد زخمی

ساہیوال میں گیس کی ٹینکی پھٹ گئی،ایک بچہ جاں بحق متعدد زخمی
ساہیوال میں گیس کی ٹینکی پھٹ گئی،ایک بچہ جاں بحق متعدد زخمی

  

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) ساہیوال کے علاقے شاداب کالونی میں غباروں میں گیس بھرنے والی ٹنکی دھماکے سے پھٹ گئی جس سے ایک بچہ جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے سے قریبی میرج ہال کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

ساہیوال -