سوئس حکومت کا زرداری کے خلاف مقدمات کھولنے سے انکار

سوئس حکومت کا زرداری کے خلاف مقدمات کھولنے سے انکار
سوئس حکومت کا زرداری کے خلاف مقدمات کھولنے سے انکار

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوئس حکام نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے خلاف مقدمات کھولنے سے انکار دیا ہے اور اس ضمن میں حکومت پاکستان کو آگاہ بھی کردیا گیاہے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سوئس حکومت کی طرف پاکستان حکومت کو بتایا گیا ہے کہ صدر آصف زرداری کے خلاف مقدمات ری اوپن نہیں کیے جاسکتے ، اس جواب کے بارے میں حکومت کو موصول ہونے والے مراسلے کی تصدیق وزیر قانون نے بھی کردی ہے ۔

مزید :

اسلام آباد -Headlines -Breaking News -