چین میں بھی بجلی بند ہونے لگی

چین میں بھی بجلی بند ہونے لگی
چین میں بھی بجلی بند ہونے لگی

  

لندن (بیورورپورٹ)چائنہ میں ایک کیبل کار اس وقت بند ہو گئی جب اچانک بجلی منقطع ہو گئی۔ ایک کیبل کار کے سوار کیبل کار سے نکل کر اسکی چھت پر بیٹھ گئے اور قدرتی مناظر سے گھنٹوں محفوظ ہوتے رہے ۔کیمرے کی آنکھ نے اس منظر کو محفوظ کر لیا ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -