بلی کی سات ہزار پاﺅند کی چھلانگیں ۔ ۔ ۔

بلی کی سات ہزار پاﺅند کی چھلانگیں ۔ ۔ ۔
 بلی کی سات ہزار پاﺅند کی چھلانگیں ۔ ۔ ۔

  

لندن (بیورورپورٹ)سات ہزار پاﺅنڈکے خرچ سے بلی کی ٹانگیں بحال ہو گئیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں ایک گھریلو بلی سڑک عبور کرتے ہوئے کار کے نیچے آ کر دو ٹانگوں سے محروم ہو گئی ۔ اس کے علاج معالجہ پر 7ہزار پاﺅنڈ خرچ کیے گئے ہیں ۔ اب وہ بلی صحت یاب ہے اور اگلی دونوں ٹانگوں سے دوڑتی اور چھلانگیں لگانے کے قابل ہو گئی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -