یہ انسانوں والا کام ہے ؟؟؟

یہ انسانوں والا کام ہے ؟؟؟
یہ انسانوں والا کام ہے ؟؟؟

  

لندن (بیورورپورٹ) نائجیریا میں زندہ بکریوں کو دہکتی ہوئی آگ میں روسٹ کیا جاتا ہے جبکہ سپین میں رکشے کے اندر گھر بنا لیا گیا اس گھر کو پہلے ایک بے روزگار نوجوان نے بنایا ۔اب اسکی کمرشل بنیادوں پر فروخت ہو رہی ہے۔ اس رکشہ میں ایک بیڈ اور فریج وغیرہ بھی موجود ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -