مولانا عبدالعزیز کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

مولانا عبدالعزیز کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
مولانا عبدالعزیز کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے 2007 میںسی ڈی سینٹر مالکان کو دھمکیاں دینے اور کاروبار روکنے پر لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز سمیت 4 ملزمان کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے اور سماعت 14 فروری تک ملتوی کردی ہے۔ اگلی سماعت پر مقدمہ کے گواہان کو بھی پیش ہونے کا حکم دیا گیا۔

مزید :

اسلام آباد -